خلانورد
خلاء نورد یا خلاء باز (astronaut)، ایک شخص جسے بشری خلائی پرواز برنامہ کی طرف سے خلائی جہاز کی کمان کرنے، اُس کو اُڑانے یا عملے کے رُکن کی حیثیت سے خدمت کرنے کے لیے تربیت دی جاتی ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- علم الخلاء علم الہیئت، حیاتیات خلا (حیاتیات الفلک)، کم ثقلی (حالت بے وزنی)، سفر بین السیارہ، صاروخ (پرتابہ)
ویکی ذخائر پر خلانورد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |