خلیائی تقسیم
(خلیائی تفریق سے رجوع مکرر)
خلیائی تفریق یا خلیہ تقسیم(cell division) ایک نظام یا عمل ہے جس میں ایک خلیہ (cell) مزید دو یا چار خلیوں میں تقسیم ہوجاتا ہے۔ جیسے ہی جیسے خلیاں تقسیم ہوتے جاتے ہیں ایک خلیہ سے مزید خلیہ بنتے جاتے ہیں۔ یوں انسان کے بڑھتا ہے۔ بڑھاپے میں انسان اس لیے دن بہ دن کمزور ہوتا ہے کیونکہ خلیاں تقسیم ہونا چھوڑ دیتے ہیں اور یوں انسان نہ تو بڑھتا ہے اور نہ اچھی خاصی توانائی حاصل کرپاتا ہے۔ خلیائی تقسیم کے دو اہم اقسام ہیں: