خلیج ٹوکیو
خلیج ٹوکیو (Tokyo Bay) (جاپانی: 東京湾) جاپان کے شمالی کانتو علاقے میں واقع ایک خلیج ہے۔ یہ ٹوکیو، کاناگاوا پریفیکچر اور چیبا پریفیکچر تک پھیلی ہوئی ہے۔ خلیج ٹوکیو رودبار اراگا سے بحر الکاہل سے منسلک ہے۔ خلیج ٹوکیو علاقہ جاپان میں سب سے زیادہ آبادی والا اور سب سے بڑا صنعتی مرکز ہے۔[1][2][3][4][5]
خلیج ٹوکیو Tokyo Bay 東京湾 Tōkyō-wan | |
---|---|
خلیج ٹوکیو | |
خلیج ٹوکیو, ایک محدود معنوں میں (سرخ) اور ایک وسیع معنی میں (سرخ اور نیلا) | |
مقام | ہونشو, جاپان |
متناسقات | 35°25′N 139°47′E / 35.417°N 139.783°E |
ماخذ دریا | دریائے آراکوا دریائے ادو دریائے اوبتسو دریائے یورو |
بحر/بحیرہ ماخد | بحر الکاہل |
طاس ممالک | جاپان |
سطحی رقبہ | 150 کلومربع میٹر (58 مربع میل) |
اوسط گہرائی | 40 میٹر (130 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 70 میٹر (230 فٹ) |
جزائر | ساروشیما |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Tokyo Bay"۔ Encyclopedia of Japan۔ Tokyo: Shogakukan۔ 2012۔ OCLC 56431036۔ 25 اگست 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2012
- ↑ "東京湾" [Tokyo Bay]۔ Dijitaru Daijisen (بزبان اليابانية)۔ Tokyo: Shogakukan۔ 2012۔ OCLC 56431036۔ 25 اگست 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2012
- ↑ "東京湾" [Tokyo Bay]۔ Nihon Kokugo Daijiten (بزبان اليابانية)۔ Tokyo: Shogakukan۔ 2012۔ OCLC 56431036۔ 25 اگست 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2012
- ↑ "千葉県:総論 > 東京湾" [Overview of Chiba Prefecture: Tokyo Bay]۔ Nihon Rekishi Chimei Taikei (بزبان اليابانية)۔ Tokyo: Shogakukan۔ 2012۔ OCLC 173191044۔ 25 اگست 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2012
- ↑ "東京湾" [Tokyo Bay]۔ Nihon Daihyakka Zensho (Nipponika) (بزبان اليابانية)۔ Tokyo: Shogakukan۔ 2012۔ OCLC 153301537۔ 25 اگست 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2012