خلیج کامپیچی
(خلیج کامپیچہ سے رجوع مکرر)
خلیج کامپیچی (Bay of Campeche) (ہسپانوی: Golfo de Campeche) خلیج میکسیکو کا جنوبی جسم آب ہے۔ یہ میکسیکو کی ریاستوں سے تین طرف سے گھرا ہوا ہے۔
آب و ہوا
ترمیمجون اور جولائی کے مہینوں میں خلیج کامپیچی بحر اوقیانوس میں بننے والے طوفانوں کے لیے "گرم" مقامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Hauptmann, David. "Where do hurricanes form and where do they strike?". Archived from the original on 2005-11-20. Retrieved 2006-03-27