خلیہ Cell : جانداروں کے جسم کے تسکیلی و عملی آکائی کو خلیہ Cell کہا جاتا ہے۔ جس طرح سے ایک مکان کی تعمیر کی چزیں : اینت. دیوار. مکان کا جس طرح سے اینت اس کا اکائی حصہ ہے اسی طرح خلیہ بھی جسم کا ایک تسکیل کا اکائی ہے