خند‍‍ق (moat) کسی جگہ کو محفوظ رکھنے کے لیے اُس کے اردگرد بنائی گئی ایک گہری اور چوڑی کھائی ہوتی ہے۔ اس میں اکثر پانی بھرا ہوتا ہے۔ بہت سے قلعوں کے باہر اسے گھیرنے والی خندق بنائی جاتی تھی جس کی وجہ سے دشمنوں کے لیے قلعہ پر حملہ کرنا یا اس میں نقب کرکے داخل ہونے میں مشکلیں آتی تھیں۔[1][2]

जापान کے ماتسوموتو قلعہ کے اردگرد خندق

انھیں بھی دیکھیں ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. McGrath, R., & Boyd, W. (2001). The chronology of the Iron Age moats of Northeast Thailand. Antiquity, 75(288)
  2. Friar, Stephen (2003), The Sutton Companion to Castles, Stroud: Sutton Publishing, p. 214, ISBN 978-0-7509-3994-2