خندہ اور فراموشی (ناول)

میلان کنڈیرا کا چیک زبان میں لکھا گيا ایک نفسیاتی مسائل پر مبنی ناول۔ ناول میں فرشتے اس بات پر مسکرا رہے ہیں کہ خدا کی بنائی کائنات اور نظام پوری طرح بامعنی ہے اور شیطان یہ کہہ کر ہنسی اڑاتا ہے کہ اس کائنات میں کسی شے کا کوئی معنی نہیں یہ سب بے معنی اور فضولیات کا ایک مرکب ہے جسے طرح طرح کے معنی پہنائے گئے ہیں۔ ناول سات مختلف ابواب میں الگ الگ کہانیاں یا حکاتیں بیان کرتا ہے۔

خندہ اور فراموشی
The Book of Laughter and Forgetting
پہلی انگریزی طباعت (publ. Knopf)
مصنفMilan Kundera
اصل عنوانKniha smíchu a zapomnění
مترجمآصف فرخی
ملکچیکوسلوواکیہ
زبانچيک
تاریخ اشاعت
1979
تاریخ اشاعت اردو
؟

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم