تعارف ترمیم

آپ اردو زبان کی افسانہ نگار تھیں ۔ ریڈیو پاکستان کراچی میں پروڈیوسر کی خدمات بھی انجام دیتی رہیں ۔ نوجوانی میں انتقال کر گئیں۔آپ کا کوئی افسانوی مجموعہ ابھی تک شائع نہیں ہوا۔آپ نے 23 مارچ 1990ء کو کراچی میں انتقال کیا۔آپ کی تدفین بھی کراچی میں ہی ہوئی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین صفحہ 87 از خالد مصطفی