خواجہ محمد حیات

خواجہ سید محمد حیات کمہیڑہ

خواجہ سید محمد حیات سلسلہ چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ کے بزرگ ہیں۔ انھیں حضرت جی کہا جاتا ہے۔ اب یہ سلسلہ اپ سے منسوب ہے۔

ولادت

اپ کی ولادت 6 محرم الحرام 1340ھ مطابق 9 ستمبر 1921ء کو اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کی سرزمین کمہیڑہ کے ایک دین دار گھرانے میں ہوئی۔[1]

تعلیم

ابتدائی تعلیم اور قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے اپنی بستی کے قریب تیوڑہ میں کی۔اور بعد میں از تکمیل تعلیم شروع کی کچھ عرصہ بعد ضلع میرٹھ میں مکمل کی ۔

بیعت و خلافت

حضرت مولانا حکیم قاری محمد حنیف کمہیڑہ کے بیعت ہوئے اور تربیت مکمل ہونے کے بعد خلافت اولیٰ عطا ہوئی۔ اپنے مرشد کی وفات کے بعد حکیم الدین سے بھی فیض اور خلافت ثانیہ حاصل ہوئی۔ [2]

القاب

بلیغ الاسلام جامع الصفات، حامل الکمالات،منبع الفیوضات،مجسمۃ الحسنات،معلیٰ عن الالقاب، قبلہ عالم حضرت جی۔

خلفاء جانشین

  • مولوی سید محمد رفیع کمہیڑہ

اولاد

  • سید سلیمان
  • حسین احمد
  • محمد اسعد

وفات

خواجہ محمد حیات کا وصال 23 محرم 1424ھ بمطابق 27 مارچ 2003ء کمہیڑہ میں ہوا ، [3] [4]

حوالہ جات

  1. تاریخ اکابرین علما کرام صفحہ 55
  2. تاریخ حقائق النساب صفحہ 22
  3. تاریخ مظفر نگر مصنف سید جلال صفحہ 33
  4. گلستان حیات،صوفی طالب حسین،بزم برادران طریقت ڈھانگری شریف میرپور آزاد کشمیر

سانچہ:چشتیہ سانچہ:قادریہ سانچہ:نقشبندیہ سانچہ:سہروردیہ