خواجہ محمد ضیاءالحق صاحب سیالوی
آپ آستانہ عالیہ سیال شریف کے موجودہ سجادہ نشین ھیں ۔
ولدیت
ترمیمامیر شریعت خواجہ محمد حمید الدین صاحب سیالوی
جائے پیدائش
ترمیمسیال شریف ضلع سرگودہا
تعلیم
ترمیمآپ حافظ قرآن اور کامل عالم دین ہیں۔
بیعت
ترمیمآپ حضرت خواجہ خان محمد تونسوی صاحب کے مرید اور خلیفہ ہیں۔
اولاد
ترمیمآپ کے فرزند کا نام صاحبزادہ نور الدین ہے۔ آپ دینی و عصری علوم کے حامل ہیں۔
تصانیف
ترمیمآپ کی دو تصانیف ہیں۔
سجادہ نشین
ترمیمآپ آستانہ عالیہ سیال شریف کے موجودہ سجادہ نشین ہیں۔ اور تمام امور کے نگران ہیں۔