خواجہ محمد ضیاء الحق صاحب سیالوی

خواجہ محمد ضیاء الحق صاحب سیال شریف ضلع سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام امیر شریعت خواجہ محمد حمید الدین صاحب سیالوی ہے۔ آپ حافظ قرآن اور عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ علوم عصریہ کے بھی ماہر ھیں۔ آپ کی بیعت حضرت خواجہ خان محمد صاحب تونسوی سے ہے۔ آپ نے دو لاجواب کتابیں بھی تصنیف کی ہیں۔ آپ آستانہ عالیہ سیال شریف کے موجودہ سجادہ نشین ہیں۔

سجادہ نشین سیال شریف

ترمیم

آپ ستمبر 2020ء سے آستانہ عالیہ سیال شریف کے موجودہ سجادہ نشین ہیں۔

اولاد

ترمیم

آپ کے صاحبزادے اور ولی عہد کا نام صاحبزادہ محمد نور الدین ہے۔ آپ دینی و عصری تعلیم سے بہرہ ور ہیں۔ علمی ذوق آپ کا خاصہ ہے۔ دینی علوم کے ساتھ ساتھ جدید سائینسی علوم سے گہری وابستگی اور آگہی رکھتے ہیں۔ اللہ آپ کو درجہ کمال عطا فرمائے۔ آمین

ذمہ داریاں

ترمیم

آستانہ عالیہ سیال شریف کی تمام ذمہ داریاں آپ نے سنبھال رکھی ہیں۔ اللہ ہمیں آپ کا قرب اور فیض عطا فرمائے۔ آمین۔

طالب دعا

ترمیم

میاں نعیم الدین شاہ سیالوی گانگوی سجادہ نشین آستانہ عالیہ گانگوی میانوالی۔