مشرقی خاندانی نظام میں بیوی کی بہن کو خواہر نسبتی کہا جاتاہے، عام طور پر اس کے متبادل کے طور پر سالی کا لفظ بھی استعمال کیا جاتاہے۔