خودکارہ
خودکارہ (Automaton)، سے مراد خود تعمّلی آلہ (self-operating machine) ہے۔

ہاضمی بطخ، 1739ء میں بنایا گیا پہلا خودکارہ جو ہضم کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا
یہ لفظ بعض اوقات ایک روبوٹ، خصوصاً خودتحکمی روبالہ، کی وضاحت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
مزید دیکھیےترميم
ویکی کومنز پر خودکارہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |