خودکار عصبی نظام ایسا نظام ہے جو جسم میں موجود حالت کو کنٹرول کرتا ہے۔ خودکار عصبی نظام ملحقہ عصبی نظام کا ایک حصہ ہے۔ انسان کا خودکار عصبی نظام غیر محسوس انداز میں کام کرتا ہے۔ انسان کو شعوری طور پر خودکار عصبی نظام کے کام کا ادراک نہیں ہوتا، تاہم کچھ کام یہ انسان کے حواس میں کرتا ہے، جیسے سانس لیتے ہوئے۔ خود کار عصبی نظام دل کی دھڑکن، ہاضمے اور تنفّس کاری کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ اور بہت سے فنکشن سر انجام دیتا ہے۔

خوکار عصبی نظام
Autonomic nervous system
Autonomic nervous system innervation
تفصیلات
شناخت کاران
لاطینیAutonomici systematis nervosi
TAA14.3.00.001
FMA9905
اصطلاحات تشریح الاعضا

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم