مرکزی مینیو کھولیں
ایک خودامامی ناقل کی مثال۔ مزید مثالوں کے لیے ایک

خود امامی ناقل ایک ایسا متحرک روبوٹ ہوتا ہے جو صنعتی اطلاقیات میں اشیاء کی ایک مقام سے دوسرے مقام تک نقل و حمل میں استعمال کیا جاتا ہے، اسے انگریزی میں Automated Guided Vehicle کہا جاتا ہے اور اس کا اختصار AVG اختیار کیا جاتا ہے۔