خود زائی (انگریزی: Parthenogenesis) یا پارتھینوجینیسس یا مصنوعی پیدایش یا باکرہ زائی ایک ایسا عمل ہے جس میں تخم کی بار آوری کے بغیر انڈے کی نشوونما ہوتی ہے۔یہ غیر معمولی عمل ہے اور عموماً نچلے درجے کے پودوں اور غیر قشری جانداروں میں واقع ہوتا ہے، بعض اوقات اسے کیمیائی ادویہ سے مصنوعی طور پر عمل میں لاتے ہیں، جیسے مینڈک کے انڈوں میں۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خود زائی سے صرف نر بچے پیدا ہوتے ہیں۔[1]۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم