خود مختار شہر
خود مختار شہر (Autonomous city) خود مختار انتظامی تقسیم کی ایک قسم ہے۔
ارجنٹائن
ترمیمارجنٹائن کے آئین کے 1994 آئینی ترمیم کے تحت بیونس آئرس شہر کو جو سابقہ وفاقی ضلع (ہسپانوی Capital Federal, انگریزی: "Federal Capital") تھا ود مختار شہر کی حیثیت دی گئی اور اس کا رسمی نام تبدیل کر کے بیونس آئرس خود مختار شہر (Autonomous City of Buenos Aires) ((ہسپانوی: Ciudad Autónoma de Buenos Aires)) رکھ دیا گیا ہے۔