خود مختار شہر (ریاستہائے متحدہ)
ریاستہائے متحدہ میں ایک خود مختار شہر ایسا شہر ہے جو کسی کاؤنٹی کا حصہ نہیں۔ اکتالیس خود مختار امریکی شہروں میں سے اڑتیس ورجینیا میں ہیں۔[1] جبکہ تین دیگر بالٹیمور، میری لینڈ; سینٹ لوئس; اور کارسن شہر، نیواڈا ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Counties and Equivalent Entities of the United States, Its Possessions, and Associated Areas; Change Notice No. 7"۔ 2001۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 27, 2006