خود کیجیے (انگریزی: Do it yourself) ایک طریقۂ کار ہے جس سے اشیاء کو بنایا، انھیں بدلا یا پھر اس کی مرمت کی جا سکتی ہے جس کے لیے ماہرین یا پیشہ ور لوگوں سے راست مدد نہیں لی جاتی ہے۔ تعلیمی تحقیق سے خود کیجیے کی تعریف یوں ہے کہ یہ "ایسا برتاؤ ہے جس میں افراد خام یا نیم خام مال کو جوڑ کر سامان تیار کرتے ہیں، اس میں نمایاں تبدیلی لاتے ہیں یا باز تعمیر کرتے ہیں، اس میں مادی ملکیتوں کے ساتھ ساتھ قدرتی ماحول سے حاصل اشیا بھی شامل ہیں (مثلًا اطراف و اکناف کی زمین)۔ خود کرنے کا جذبہ کئی حوصلہ افزا عناصر کا نتیجہ ہے جنہیں پہلے بازار گاہ کی حوصلہ افزائیاں کہا جاتا تھا (معاشی فوائد، مصنوعات کی عدم موجودگی، مصنوعات کی کیفیت کی خستگی، خود کے کار آمد بنانے کی ضرورت) اور شناخت میں اضافہ ہوتا ہے (ہنرمندی، طاقتور بننا، سماج سے جڑنا، انفرادیت)۔

مثال

ترمیم

ویب ڈیزائننگ ایک فن ہے۔ اگر لوگ فنی سوچ کے ساتھ ساتھ ڈیزائننگ میں دلچسپی رکھتے ہیں اور کمپیوٹر سے کھیلنے کے شوقین ہیں تو ان کے لیے ویب ڈیزائننگ میں کریئر کے بہتر مواقع موجود ہو سکتے ہیں۔

یوں تو ویب ڈیزائننگ آئی ٹی کا ہی ایک حصہ ہے، لیکن ایک ویب ڈیزائنر کو ایک آئی ٹی سے بھی بہتر اور نکتہ آفرینی کا کردار نبھانا پڑتا ہے۔ لوگ جتنے زیادہ تخیل انگیز ہو نگے، چھوٹی سے چھوٹی جگہ میں جتنی زیاہ اور اہم جانکاری سمیٹنے میں قابل ہوں گے، ان کی صورت حال ایک ویب ڈیزائنر کے روپ میں اتنی ہی ہوگی ہوگی۔[1] مگر اس کے لیے ایچ ٹی ایم ایل، تصاویر، جاوا اسکرپٹ وغیرہ کے خوشنما امتزاج کی ضرورت ہوگی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "वेब डिजाइनिंग अपना करियर खुद कीजिए डिजाइन"۔ https://www.livehindustan.com  روابط خارجية في |website= (معاونت)