خیابان اقبال
کراچی کے مہنگے ترین علاقے کلفٹن کی مرکزی شاہراہ ہے جو پرانا کلفٹن پل سے شروع ہوکر دو تلوار چورنگی پر ختم ہوتی ہے
اہم چورنگیاں
ترمیم- تین تلوار چورنگی
- شون چورنگی اب یہ چورنگی ختم کردی گئی ہے اور یہاں کلفٹن انڈرپاس بنادیا گیا ہے۔
- دوتلوار چورنگی