کھیالی، گوجرانوالہ
(خیالی، گوجرانوالہ سے رجوع مکرر)
کھیالی گوجرانوالہ کے جنوب میں واقع ایک گاؤں ہے۔ اس میں زیادہ تر جٹ سانسی قوم آباد ہے۔ یہاں پر سکھوں کی حویلی ہوا کرتی تھی، جسے رنجیت سنگھ کے دادا چڑت سنگھ نے بنوایا تھا،