ماہر اقبالیات ، ماہر تعلیم ، محقق ، نقاد شاعر ، ناول نگار ، افسانہ نگار ، ڈراما نگار اور سوانح نگار

پیدائش

ترمیم

پروفیسر خیال آفاقی 21 نومبر 1946ء کو آگرہ (انڈیا) میں پیدا ہوئے

تصانیف

ترمیم

اقبالیات پر کتب یہ ہیں،

  • نشان اقبال
  • اذان اقبال
  • بچوں کے اقبال
  • شاعر اسلام (اقبال)

شعری مجموعے یہ ہیں ،

  • شب نامہ
  • رود خیال
  • نفس جبرئیل
  • لذت آشنائی

متفرقات میں یہ کتب ہیں،

  • رسول اعظم (سیرتِ نبوی)

اعزازات

ترمیم

آپ کی شخصیت پر پی ایچ ڈی بھی کی گئی ہے۔

آپ کی شاعری پر بھی رفاہ انٹرنیشنل یونی ورسٹی فیصل آباد سے تحقیقی مقالہ لکھا جا رہا ہے۔