خیبر پختون خواہ میں معذور افراد سے متعلق ادارے
- اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار مینٹلی ریٹاردڈ چلڈرن، اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس، فیز نمبر 4، حیات آباد، پشاور[1]
- گورنمنٹ ہائی اسکول برائے خصوصی تعلیم نابینا افراد، زیڈ (Z)بلاک، ڈیرہ غازی خان، خیبر پختون خواہ
- اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس، فیز V، حیات آباد، پشاور
- مینٹل ہیلتھ کئیر، مشن ہسپتال کمپاؤند، دبگڑی گارڈنز، پشاور
- کرک ایجوکیٹرز اسکول اینڈ کالج، کرک سر، کرک شہر
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،ڈیرہ غازی خان ،ملا قائد شاہ روڈ ،ڈیرہ غازی خان
- گومل اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد چلڈرن ،(گورنمنٹ آف پاکستان)، شیخ ناصر ہاؤس، توصیف آباد کالونی، ڈربن روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان
- سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد اینڈ فزیکلی ڈس ایبلڈ، محلہ جلال آباد، مانسہرہ
- خوش حال خان خٹک اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد چلڈرن ،، اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس، سیکٹر M، دیز نمبرII ،شیخ مزدون ٹاؤن مردان