خیثمہ بن سلیمان طرابلسی
خیثمہ بن سلیمان طرابلسی ابو حسن خیثمہ بن سلیمان بن حیدرہ بن سلیمان قرشی شامی طرابلسی ہیں۔ (پیدائش:250ھ-وفات: 343ھ) آپ کی پیدائش طرابلس میں ہوئی۔ آپ اپنے زمانے کے امام ، الحافظ اور حدیث کے عالم تھے، اور آپ کا شمار بڑے حدیث کے حفاظ میں ہوتا ہے ، آپ نے حصول علم کے لیے شام ، بغداد، یمن، کوفہ اور دیگر شہریوں کے سفر کیے۔ [1] آپ کی مشہور تصنیف "فضائل صحابہ " ہے۔ آپ نے تین سے ترتالیس ہجری میں وفات پائی۔ " [2][3]
خیثمہ بن سلیمان طرابلسی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 864ء |
وفات | سنہ 955ء (90–91 سال) طرابلس الشام |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدث ، مورخ ، سیاح ، مصنف |
درستی - ترمیم |
وفات
ترمیمآپ نے 343ھ میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ابن عساكر (1995)۔ تاريخ دمشق۔ 17۔ دار الفكر۔ صفحہ: 67
- ↑ الحافظ محمد بن أحمد بن عثمان بن قايماز الذهبي أبو عبد۔ سير أعلام النبلاء - الجزء الخامس عشر (بزبان عربی)۔ ktab INC.۔ 07 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ ابن عساكر (1995)۔ تاريخ دمشق۔ 17۔ دار الفكر۔ صفحہ: 67