• خاطر میں لانا۔
  • خاک کا پتلا۔
  • خاک میں ملانا۔
  • خدا چاہے خدا کرے۔
  • خدا شکر خورے کو شکر ہی دیتا ہے۔
  • خدا گنجے کو ناخن نہ دے۔
  • خدا کی لاٹھی میں آواز نہیں۔
  • خدا لگتی کہنا۔
  • خواب خرگوش۔