داؤد میر باقری
داوود میر باقری ( فارسی: داوود میرباقری ) (انگریزی: Davood Mir-Bagheri) کا پورا نام سید داؤد میر باقری ہے جو ایک ایرانی ہدایت کار، مصنف اور فلم ساز ہیں۔ ان کی قابل ذکر اسلامی فلمیں شہید کوفہ ، مختار نامہ اور سلمان فارسی ہیں۔ [1] [2] [3] [4]
سید داوود میر باقری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 مئی 1958ء (66 سال) شاہرود |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ تہران |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، منظر نویس ، فلم ساز |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
کارہائے نمایاں | مختارنامہ ، امام علی (ٹی وی سیریز) |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
فلموگرافی
ترمیمٹیلی ویژن
ترمیم- معصومیت عز دست رفتے
- امام علی علیہ السلام
- مختارنامہ
- سلمان فارسی
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ".: Iranian Movie DataBase داوود ميرباقري :."۔ www.sourehcinema.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2021[مردہ ربط]
- ↑ "داوود میرباقری | بیوگرافی + عکسهای داوود میرباقری | سلامسینما"۔ www.salamcinama.ir۔ 13 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2021
- ↑ "درد دل های داود میرباقری درباره سریال «سلمان فارسی»"۔ ایسنا (بزبان فارسی)۔ 2021-08-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2021
- ↑ "در مورد داوود میرباقری در ویکی تابناک بیشتر بخوانید"۔ www.tabnak.ir۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2021