دائی انگہ جن کا اصل نام زیب النساء تھا مغل شہنشاہ شاہجہان کی دایہ تھیں۔ ان کا خاندان مغلیہ سلطنت کے ساتھ قریبی طور پر منسلک تھا۔ ان کے شوہر مراد خان بیکانیر میں شہنشاہ جہانگیر میں منصف کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔

دائی انگہ
 

معلومات شخصیت
وفات سنہ 1671ء  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مقبرہ دائی انگہ،  لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حج پر جانے سے قبل انھیں نے موجودہ پاکستان کے شہر لاہور میں دائی انگہ مسجد بنوائی۔ ان کا مقبرہ جسے گلابی باغ بھی کہا جاتا ہے لاہور میں واقع ہے۔