دار ارقم اسکولز سسٹم ، پاکستان کے نجی اسکولوں کے نظاموں میں سے ایک ہے۔ [1] اس اسکول سسٹم کی پہلی شاخ کا افتتاح 28 دسمبر 1990 کو سرگودھا میں ہوا۔ اس اسکول گروپ کی پاکستان بھر کے 150 شہروں میں 700سے زیادہ شاخیں ہیں۔ [2] دار ارقم اسکول پاکستان کے بہترین اسکولوں میں سے ایک ہے جس میں اعلیٰ معیاری نظام تعلیم ہے۔

Dar-e-Arqam Schools
مقام
، پنجاب
پاکستان
معلومات
قسمنجی ادارہ
قائم28 دسمبر 1990
Chief Executiveپروفیسر عرفان احمد
زبانانگریزی میڈیم اسکول
شاخیں700 سے زائد
رنگسبز اور سفید
ویب سائٹ

حوالہ جات ترمیم

  1. "Dar-e-Arqam – The first formal centre established by Holy Prophet to preach Islam"۔ www.albasirah.com۔ 27 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2016 
  2. "Dar-e-Arqam Schools - Overview"۔ www.das.edu.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2016