دارالعلوم نعمانیہ
دار العلوم انجمن نعمانیہ لاہور لاہور کی ایک صدی قدیم اور دینی تعلیم کی معیاری درسگاہ ہے۔
پورا نام دار العلوم انجمن نعمانیہ،بالمقابل ٹبی تھانہ اندرون ٹیکسالی گیٹ لاہور ہے یہ امام ابو حنیفہ کی نسبت نعمانیہ کہلاتا ہے
انجمن نعمانیہ لاہور پنجاب پاکستان میں اہل سنت و جماعت حنفی بریلوی مسلک کے مسلمانوں کی بڑی اسلامی درس گاہ ہے۔ یہ دار العلوم اہلسنت کا معتبر دینی تعلیمی ادارہ ہے۔[1]