دار الحجر
دار الحجر (انگریزی: Dar al-Hajar) (عربی: دار الحجر) صنعاء، یمن سے تقریباً 15 کلومیٹر (9.3 میل) وادی ظہر میں واقع ایک سابقہ شاہی محل ہے۔ [1]
دار الحجر | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | یمن |
تقسیم اعلیٰ | صنعاء |
متناسقات | 15°26′28″N 44°07′31″E / 15.4412°N 44.1253°E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Goran, David (October 23, 2016) "The Rock Palace: An iconic symbol of Yemen built in the 1700s" Vintage News