دار العلوم مظہر اسلام
دار العلوم مظہراسلام بریلی اہلسنت وجماعت کی قدیم درسگاہ ہے۔
دار العلوم مظہراسلام بریلی مرکزی جامع مسجدبی بی جی صاحبہ، بریلی کے محلہ بہاری پور کے بزریہ (یعنی چھوٹے بازار) میں واقع ایک اسلامی درس گا ہ ہے، [1]یہ 1356ھ مطابق 1937ء میں مفتی اعظم ہندمفتی محمدمصطفٰی رضا خان قادری کی سرپرستی میں قائم ہوئی، مولانا عبد العزیز خان بجنوری اس کے پہلے صدرالمدرسین اورمحدث اعظم پاکستان علامہ سرداراحمدقادری چشتی اس کے منتظم اورشیخ الحدیث مقررہوئے، اس زمانے میں دار العلوم کی مستقل عمارت نہیں تھی، مسجد کے حجروں اورصحن میں پڑھائی کا سلسلہ ہوتاتھا۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ حیات محدث اعظم، حافظ محمد عطاء الرحمن صفحہ45،رضا فاؤنڈیشن لاہور
- ↑ دار العلوم مظہر اسلام آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ darululoommazhareislam.wordpress.com (Error: unknown archive URL)/