داستان پبلشرز پاکستان کا پہلا غیر سرکاری آن لائن پبلشنگ ادارہ ہے۔ اسے 2016ء میں قائم کیا گیا۔ اِس ادارے نے پاکستان میں پہلی دفعہ سیلف پبلشنگ کی سہولت مہیا کی۔ داستان پبلشرز کی ویب گاہ کے ذریعے اب تک ہزاروں لکھاری مختلف موضوعات میں اپنی کتابیں شائع کر چکے ہیں۔ یہ ادارہ بیک وقت ہارڈ کاپی اور سوفٹ کاپی کی سہولت مہیا کرتا ہے۔[1][2]

حوالہ جات

ترمیم