داعی مطلق، اسماعیلی فرقے مستعلیہ یعنی بوہرہ کے غائب امام کے نائبین ہیں جو اس جماعت کی رہنمائی کرتے ہیں۔ یہ آغا خانی اماموں کو نہیں مانتے۔