دانشگاہ دیال سنگھ، دلی جامعہ دلی سے الحاق شدہ ادارہ ہے جو 1959 میں قائم ہوا۔ دانشگاہ دیال سنگھ سائنس، تجاریات (commerce) اور بشریات (humanities) کی تحصیل کے لیے زیر محصل (under graduate) اور بعد محصل (post graduate) طلبہ کو تعلیمی دور (courses) فراہم کرتا ہے۔

دانشگاہ دیال سنگھ
شعار"مشرق و مغرب کی حکمت کو اخذ کرو"
قیام1959
پرنسپلاندرجیت بکشی
مقاملودھی روڈ, نئی دلی-110003
وابستگیاںجامعہ دلی
ویب سائٹdsc.du.ac.in