ریاست دجانہ۔ مشرقیپنجاب کی ایک چھوٹی سی ریاست جودہلی کے مغرب میں واقع تھی۔ آزادی کے بعد صوبہ مشرقی پنجاب میں شامل کر دی گئی۔ بعد ازاں جب صوبہہریانہ کی تشکیل ہوئی تو یہ اس صوبے میں شامل ہو گئی۔