درابول Drabool ایک پہاڑ ہے جو مشرقی بلوچستان کے مغرب اور مغربی بلوچستان کے مشرق میں واقع ہے۔ جس کی لمبائی 9.6 کلومیٹر ہے 3.5 کلومیٹر مغربی بلوچستان میں اور 6.1 کلومیٹر مشرقی بلوچستان میں ہے۔

درابول: ایک بلوچی نام بھی ہے جس کا مطلب ہے نوجوان اونٹ/ Young Camel

اور میرا نام بھی درابول بلوچ ہے اور میں ایک فوٹوگرافر ہوں میں بلوچستان ضلع گوادر دشت کُرمی میں رہتا ہوں۔