درندوں کی بستی (ناول)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
درندوں کی بستی ابن صفی کے شاہکار ناولوں میں سے ایک ہے جس میں عمران ایک نئے اور خطرناک انداز میں نظر آتا ہے۔
کہانی
ترمیمشکرال کی جنگ کے عنوان سے مشہور چار قسطوں میں سے آخری قسط کی داستان کا تعلق شکرال سے ہے جہاں سے تخریب کاری کی شاخیں نکل کر دور دراز ملکوں میں پھیلی ہوتی ہے اور علی عمران کا ملک بھی اس تخریب کاری کا شکار ہوتا ہے۔ اسی تخریب کاری کے فتنے کو کچلنے کے لیے علی عمران ایک منصوبہ ترتیب دیتا ہے اور بحیثیت ایکس ٹو اپنی پوری ٹیم کو علی عمران کی قیادت میں شکرال روانہ کرتا ہے۔
بلیک زیرو
ترمیمایکس ٹو کا سب سے خاص آدمی بلیک زیرو شکرال میں مارا جاتا ہے۔
انجام
ترمیمقارئین کی سوچ کے خلاف درندوں کی بستی میں حقیقی درندوں کے وجود کا پتا لگتا ہے جسے علی عمران اپنے مخصوص طریقے سے انجام تک پہنچاتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ شکرال کی جنگ از ابن صفی