دَرُونِ دَر (Indoor, In-door) یعنی دروازے کے اندر۔

گھر کا اندر کا حصہ؛ اندرونی؛ گھریلو؛ بیرونی کی بجائے کسی مکان یا عمارت کے اندر واقع (جیسے: Indoor Amusements )؛ مکان یا عمارت کے اندرونی حصہ سے منسوب۔[1]

درون در کھیل ترمیم

اس سے مراد وہ کھیل ہیں جو چاردیواری کے بیچ کھیلے جا سکتے ہیں۔ اسی زمرے میں شطرنج، لوڈو اور سانپ سیڑھی کا کھیل آتے ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان