درکھانہ
یونین کونسل درکھانہ تحصیل کبیر والا کی آخری حدود جو ضلع خانیوال کو ضلع ٹوبہ ٹیک سنگ اور ضلع جھنگ سے ملاتی ہے․ یونین کونسل درکھانہ کو تحصیل کبیروالا کی سیاست میں انتہائی اہمیت حاصل ہے ․
یونین کونسل درکھانہ کے چکوک چکنمبر 13 ڈی فارم چک نمبر 4 ڈی فارم اور 13 لاٹ کی اراضی محکمہ لائیوسٹاک کی زیر نگرانی ہے یہ اراضی پاکستان بننے سے پہلے یہ اراضی لالہ خوشی رام اور کالی داس کی ملکیت تھی قیام پاکستان کے بعد یہ دونوں یہ رقبہ چھوڑ کر بھارت چلے گئے،