دریائے استور (Astore River) دریائے سندھ کا ایک معاون دریا ہے جو وادی استور،گلگت بلتستان میں سے بہتا ہے۔ دریا درہ برزل کی مغربی ڈھلان سے شروع ہوتا ہے۔[1]

دریائے استور
دریائے استوردریائے سندھ کا ایک معاون دریا، دریائے گلگت میں شامل
دریائے استور پر ایک پل

دریائے استور دریائے گلگت کو متناسقات کے مقام پر ملتا ہے۔ .[2]

بیرونی روابط

ترمیم
  • 34°00′N 74°41′E / 34.000°N 74.683°E / 34.000; 74.683

حوالہ جات

ترمیم
  1. K. Sultana; Muqarrab Shah, T.M.Upson (2007)۔ "Altitudinal Distribution of Grasses, Sedges and Rushes of Deosai Plateau: Pakistan"۔ The Electronic Journal of Environmental, Agricultural and Food Chemistry۔ 6 (11): 2518۔ ISSN 1579-4377۔ 18 دسمبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2009  Cite uses deprecated parameter |coauthors= (معاونت);
  2. GeoNames۔ "Astor River"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2009