دریائے عطبرہ (Atbarah River) (عربی: نهر عطبرة) شمال مشرقی افریقہ میں ایتھوپیا کے شمال مغرب جھیل ٹانا کے تقریبا 50 کلومیٹر شمال میں سے نکلتا ہے۔ یہ شمال مرکزی سوڈان میں دریائے نیل سے 805 کلومیٹر (500 میل) کے فاصلے پر بہتا ہے۔ یہ بحیرہ روم میں گرنے سے قبل دریائے نیل کا آخری معاون دریا ہے۔

دریائے عطبرہ
طبعی خصوصیات
لمبائی805 کلومیٹر (500 میل)