دریائے مسیسپی
دریائے مسیسپی (انگریزی: Mississippi River) ریاستہائے متحدہ امریکا میں واقع دنیا کا تیسرا سب سے بڑا دریا ہے، جو تقریباً 3800 کلومیٹر طویل ہے۔ یہ امریکہ کی ریاستوں الینوائے، آرکنساس، ٹینیسی، لوویزیانا اور مسیسپی میں بحری آمدورفت کا اہم ذریعہ ہے۔ یہ دریا خلیج میکسیکو میں گرتا ہے۔

حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر دریائے مسیسپی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |