دریائے کیچ (Kech River) دریائے دشت کا معاون دریا ہے جو ایران سے بلوچستان، پاکستان میں بہتا ہے۔ تربت شہر اس دریا کے کنارے واقع ہے اور یہ باغات اور سبزیوں کی کھیتی سیراب کرنے کے استعمال کیا جاتا ہے۔[1]

تاہم یہ علاقہ سیلاب کا شکار ہے۔ جون 2007 میں سیلاب کا پانی تربت شہر میں داخل ہو کیا جب دریائے کیچ کا بند ٹوٹ گیا اور ہزاروں افراد اس سے متاثر ہوئے۔[2]

حوالہ جات

ترمیم

{متضاد بین الویکی}}