دریائے گلگت
(دریاۓ گلگت سے رجوع مکرر)
دریائے گلگت شمالی پاکستان کا ایک دریا ہے۔ گلگت کے پیچھے سے شروع ہوتا ہے اور شہر کے ساتھ سے گزرتا ہے۔ پانی صاف ہونے کی وجہ سے اس میں ٹراؤٹ مچھلی بھی ہوتی ہے۔ دریائے ہنزہ سے ملنے کے بعد یہ دریائے سندھ سے ملتا ہے۔