در یتیممولانا ماہر القادری (1907ء تا 1978ء)کی کتاب ناول کے انداز میں سیرت پر لکھی گئی ہے جو ناول کم اور سیرت زیادہ ہے جس میں مصنف نے اخبار و سیر کی کتابوں کو اپنا ماخذ بنایا ہے جو مستند و معتبر ہے۔[1]