دستی علاج
دستی علاج (انگریزی: Manual therapy) ایک جسمانی علاج کا طریقہ ہے جسے بنیادی طور پر جسمانی معالجین، فزیوتھراپسٹ، کائروپریکٹر، مالشی، پیشہ ور معالجین، کھلاڑیوں کے تربیت کنندے، ہڈیوں کے معالجین اور ہڈیوں کے امراض کے ماہرین استعمال کر کے اعصاب اور کھوپڑی کے درد اور معذوری کا علاج کرتے ہیں؛ اس کا زیادہ تر استعمال اعصاب کے جوڑنے اور ان کی ہیئت میں تبدیلی لانے کے لیے کیا جاتا ہے، ایضًا جوڑوں کی تحریک اور جوڑوں کی باز تشکیل کے لیے۔[1][2]
2011ء کے ایک ادبی جائزے سے اشارہ ملا ہے کہ ذہنی طمانیت ممکنہ طور پر ایک وجہ ہو سکتی ہے جس کی وجہ سے دستی علاج اعصاب اور کھوپڑی کے ڈھانچوں کے علاج کے مطبی نتائج کو بہتر بناتا ہے۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ HP French، A Brennan، B White، T Cusack (2010)۔ "Manual therapy for osteoarthritis of the hip or knee - a systematic review"۔ Manual Therapy۔ 16 (2): 109–17۔ PMID 21146444۔ doi:10.1016/j.math.2010.10.011
- ↑ "Soft Tissue Sports Massage"۔ The Treatment Table۔ The Treatment Table۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2016
- ↑ Bialosky JE, Bishop MD, George SZ, Robinson ME (2011)۔ "Placebo response to manual therapy: something out of nothing?"۔ J Man Manip Ther۔ 19 (1): 11–9۔ PMC 3172952 ۔ PMID 22294849۔ doi:10.1179/2042618610Y.0000000001