دعائے وسیلہ
محمد کے ہر امتی کو اذان کے بعد اس دعا کی تاکید کی گٸی ہے۔ اور اسکا ثمرہ قیامت کے دن محمد کی شفاعت پانا ہے۔
دعائے وسیلہ اذان کے بعد کی دعا کو کہتے ہیں اس دعا سے پہلے درود شریف ضرورپڑھ لینا چاہیے۔
” | اَللّھُمَّ رَبَّ ھٰذِہٖ الدَّعوَۃِ التَّامَّۃِ وَ الصَّلوٰۃِ القَائِمَۃِ اٰتِ مُحَمَّدَن الوَسِیلَۃَ وَالفَضِیلَۃَ وَابعَثہُ مَقَامًا مَّحمُودَنِ الَّذِی وَعَدتَّہُ انَّکَ لَا تُخلِفُ المِیعَادَ۔
ترجمہ: اے دعوت کامل اور پابندی سے پڑھی جانے والی نماز کے رب تو ہمارے سردار محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مقام وسیلہ، فضیلت اور بلند درجہ عطا فرما اور انھیں اس مقام محمود پر فائز فرما جس کا تو نے ان سے وعدہ فرمایا ہے۔ اور قیامت کے دن ہمیں ان کی شفاعت سے بہرہ مند فرما۔ بے شک تو اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا۔ |
“ |