دعوت تنظیم الاسلام
دعوت تنظیم الاسلام عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام 1989ء سے اشاعت پزیر اسلامی انقلاب و روحانی اقدار کا داعی یہ کثیر الاشاعت دینی مجلہ ابو البیان محمد سعید احمد مجددی کا جاری کردہ ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "عالمی ادارہ تنظیم الاسلام » ماہانہ رسالہ"۔ 2015-10-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-06