دفتر خارجہ تعلقات اور معلومات (چیک میں: Úřad pro zahraniční styky a informace انگریزی:Office of Foreign Relations and Information) جسے عام طور پر ÚZSI کہا جاتا ہے۔ حکومت چیک جمہوریہ کا جاسوس ادارہ ہے جو حکومت چیک جمہوریہ کی قومی سلامتی کو درپیش خطرات سے محفوظ رکھنے کا ذمّہ دار ہے۔ یہ سروس چیکوسلوواکیہ کی تقسیم کے بعد 1993 میں تاسیس گیا۔ صدر دفتر پراگ میں واقع ہے۔ اس کے رہنمائے عام Jiří Šašek ہے۔[1] رہنمائے عام حکومت چیک جمہوریہ اور وزیر داخلہ کو جواب دہ ہے۔ تنظیم کے بجٹ میں وزارت داخلہ کے بجٹ کا ایک حصہ ہے۔[2]
ڈائریکٹرز کی فہرست
|
ڈائریکٹر کا نام
|
تاریخ
|
تصویر
|
Oldřich Černý |
1994-1998 |
|
Petr Zeman |
1998-2001 |
|
František Bublan |
2001-2004 |
[1][مردہ ربط]
|
gen. Karel Randák |
2004-2006 |
[2]
|
Jiří Lang Špalík |
2006-2007 |
[3]
|
Ivo Schwarz |
2007-2014 |
[4]آرکائیو شدہ بذریعہ i3.cn.cz
|
Jiří Šašek |
2014- |
[5]
|