دلپریت باجوہ
کینیڈائی کرکٹ کھلاڑی
دلپریت سنگھ باجوہ (پیدائش 1 اپریل 2001) کینیڈا کے بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ کینیڈا کی قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر کے لیے کھیل رہے ہیں۔[1]
دلپریت باجوہ | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 4 جنوری 2001ء (23 سال) |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
کینیڈا قومی کرکٹ ٹیم (2023–) | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Dilpreet Bajwa Profile - Cricket Player Canada | Stats, Records, Video". ESPNcricinfo (انگریزی میں). Retrieved 2024-05-02.